Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Msa health related blogs

Food safety book for level 1traning

Food safety book for level 1traning 1 2 3 4 5 6 7 8 9  

Health benefits different fruit vegetables and cereal

Health benefits different fruit vegetables and cereal   انار کے فائدے  کھجور کے فائدے  جو کے فائدے  انگور کے فائدے  سرکہ کے فوائد  کھمبی کے فائدے  ترش پھل  تربوز 🍉 کے فائدے  کدو کے فائدے  زیتون کے فائدے  انجیر کے فائدے  شہد کے فائدے   

انڈے کے فائدے Eggs health benefits in urdu

  انڈے کے فائدے     انڈے کے فائدے   انڈے کی سفیدی اور زردی دونوں میں بھرپور غذائیت ہو ہے انڈے کی سفیدی میں 87 فی صد پانی اور 12 فی صد پروٹین اور زردی میں 49 فی صد پانی اور 17 فی صد پروٹین اور فیٹ 32 فی صد ہو تی ہے انڈے کا خول کیلشیم کاربونیٹ کا خزانہ ہے۔جو کے مرغیوں کی خوراک کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔انڈے کے ٹوٹل وزن کا 10فی صد خول ہوتا ہے ۔ انڈے کی زردی وٹامن ڈی کا خزانہ ہے  انڈا جلد کے لیے بہت مفید ہے انڈا غذائیت سے بھرپور غذا ہے انڈا سب سے زیادہ غذائیت بخش ہونے کے ساتھ مفید ہے بالوں میں خشکی کو دور کرنے کے لیے مفید ہے ۔انڈے میں تھوڑا تیل مکس کر کے لگانے سے خشکی دور اور بال نرم و ملائم ہو جاتے ہیں ۔

Fig انجیر کے فوائد Fig health benefits

  Fig انجیر کے فوائد  Fig انجیر کے فوائد  انجیر کے فائدے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے انجیر کے فوائد میں دو اہم ارشادات فرمائے ھیں ۔ بواسیر کو ختم کرنے اور جوروں کے دردوں میں مفید ہے  1. انجیر بدن کو فربہ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے 2. انجیر ملیک ایسڈ سیٹرک ایسڈ اور اسٹیک ایسڈ اور شکر کا بہترین ذریعہ ہے 3. انجیر معدے کے مریضوں کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں فیسین نام کا خامرہ ہوتا ہے 4. گردوں کو صاف کرنے اور پھنسیاں پھوڑے نکلنے کی صورت میں معاون ثابت ہوتا ہے 5. انجیر بواسیر کا بہترین علاج ہے 6. انجیر بواسیر کو ختم کرنے اور جوروں کے درد میں بہت مفید ہے 7. انجیر کی ایک قسم سفید مثانے اور گردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکال دیتی ہے 8. حلق، سینے،چھاتی اور پھیپھڑوں کی سوزش میں معاون ثابت ہوتی ہے 9. بلغم کو خارج کرنے میں معاون ثابت ھو تی ھے 10.گردوں ارو مثانے کی سوزش میں مفید ہے 11. پیاس بجھانے ،انتوں کو نرم کرنے ،بلغمی کھانسی کو ختم کرنے ،پیشاب آ ور اور فاسد مادوں کے اخراج میں بہت زیادہ مفید ہے 12.انجیر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مفید ہے 13. وٹامن اے اور سی کا بہترین ذریعہ ہے 14.انجیر خور

انار کے فائدے Health benefits Pomegranate

                                                                          انار کے فائدے Pomegranate  انار کے فائدے Health benefits Pomegranate  حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں ۔نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ۔انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کے یہ معدے کو حیات نوعطا کرتا ہے (ابن القیم) 1 .انار کا چھلکا پیٹ کے کیڑے مکوڑے مار دیتا ہے 2.میٹھا انار حلق یا سینے کی سوزش کو ختم کر دیتا ہے 3.انار پرانی سے پرانی کھانسی کو ختم کرنے میں معاون ھے 4.انار روٹی کے ساتھ کھانے سے پیٹ میں کسی قسم کی خرابی پیدا نہیں ھوتی ۔ 5 معدے کی سوزش کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے 6.انار پیشاب آ ور ھونے کے ساتھ ساتھ جگر کی حدت کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے 7.انار کھانے سے دل کی بیماروں میں کمی آ تی ہے 8.انار کے دانے خونی بواسیر والے مریضوں کے لیے مفید ھیں 9.انار کے پتوں کا پانی ناک میں ڈالنے سے نکسیر بند ہو جاتی ہے 10.انار پوٹاشیم کا اچھا ذریعہ ہے ۔ 11.شوگر کے مریضوں کے لیے انار کا جوس فائدے مند ہے 12.موٹاپے کو کم کرنے میں معاون ھے  13.انار کے چھلکے میں ٹائٹینک ایسڈ پایا جاتا ہے 14. انار پیٹ ک

Cassia fistula املتاس کے فائدے اردو میں

املتاس Cassia املتاس کی پھلی گلے کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے گلے کے غدود پھول جائیں تو املتاس کی پھلی کو دودھ میں جوش دے کر غرارے کرنے سے گلے کو آ رام ملتا ہے املتاس کیے پھولوں کا استعمال بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے املتاس کے پھولوں کا سالن استعمال کرنے سے قبض کا خاتمہ ھوتا ھے بخار اور دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے املتاس کی جڑیں زکام کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ہیں طریقہ ان کو جلا کر ناک میں دھواں لیں زبان کی حس کے خاتمے کی صورت میں املتاس کے گودے کا استعمال مفید ہے املتاس کے پتے جلدی امریض میں بہت خوب ھیں جیسا کہ سوجن اور درد کا خاتمہ املتاس قبض کشاء ھے 

السی کے فائدے اردو زبان میں ALSi or flaxseed health benefits

  Alsi or flaxseed السی 

Advantages of potatoes 🍠🥔🥔

  Advantages of potatoes   Potatoes offer a few benefits: 1. Supplement Rich : Potatoes are a decent wellspring of nutrients (like L-ascorbic acid and B6) and minerals (like potassium), which are fundamental for generally wellbeing. 2. Flexibility : Potatoes can be ready in various ways, from pounded to seared to simmered, making them a flexible fixing in many dishes. 3. Satiety : Potatoes are filling and can assist you with feeling full, which might help with overseeing craving and weight. 4. Reasonable : Potatoes are somewhat cheap and generally accessible, making them a financially savvy staple in many eating regimens. 5. Energy Source: They are a decent wellspring of sugars, giving energy to day to day exercises. 6. Fiber : Potatoes contain dietary fiber, which is valuable for stomach related wellbeing. 7. Cell reinforcements : Some potato assortments, particularly vivid ones, contain cancer prevention agents that might have medical advantages. 8. Low in Fat: Potatoes are normall

Advantages of isbagol

  Isbagol   Isabgol, otherwise called psyllium husk, has a few potential medical advantages, including: 1. Stomach related Wellbeing : Isabgol is known for its capacity to ease blockage by adding mass to the stool and advancing ordinary solid discharges. 2. Weight The executives : It can support weight the board by advancing a sensation of completion, which might assist with controlling craving and decrease gorging. 3. Heart Wellbeing : Isabgol might assist with bringing cholesterol levels by restricting down to cholesterol and forestalling its retention in the digestive organs, possibly diminishing the gamble of coronary illness. 4. Glucose Control : A few examinations recommend that isabgol may assist with balancing out glucose levels, making it useful for individuals with diabetes. 5. Bad tempered Inside Disorder (IBS): Isabgol might give alleviation from side effects of IBS, like the runs and obstruction, by directing solid discharges. 6. The runs Alleviation: In specific cases, i

Ginger health benefits

  Ginger health benefits  Ginger has a few potential medical advantages, including: 1. Stomach related Help : Ginger can assist with easing queasiness, acid reflux, and movement ailment. 2. Calming : It contains intensifies that might diminish irritation and help with conditions like osteoarthritis. 3. Insusceptible Help : Ginger might support the resistant framework because of its cancer prevention agent properties. 4. Help with discomfort: It has been utilized generally for help with discomfort, including feminine agony and migraines. 5. Bringing down Glucose : A few examinations propose ginger might assist with managing glucose levels. 6. Heart Wellbeing: It might add to heart wellbeing by decreasing gamble factors like hypertension and cholesterol levels. 7. Against Queasiness: Ginger can be useful for pregnant ladies encountering morning disorder. 8. Weight The board: It might help with weight reduction by advancing sensations of totality and supporting digestion.

اسبغول کے فوائد Psyllium husk health benefits

 

ارجن کے فائدے اردو میں terminalia Arjuna health benefits

  ارجن کے فائدے اردو میں terminalia Arjuna health benefits  ارجن کے فائدے دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے  ارجن کی چھال میں گلیو کو سائیڈ موجود ھوتا ھے جو کہ دل کو طاقت دینے میں معاون ھے ارجن کے استعمال سے دل لی کمزوری اور دل کی درد ٹھیک ہو جاتی ھے ارجن چوٹ وغیرہ میں بہت خوب ھے اس کے استعمال سے ہڈی تک جڑ جاتی ہے  مسوڑھوں کی سوزش اور دانتوں کے لیے مفید ہے اس کی چھال کا جوشاندہ بنا کر پینے سے مسوڑھوں سے خون آ نا اور دانتوں کا ہلنے بند ہو جاتا ہے خون دست یعنی کہ پیچش کے دوران جو خون آ تا ھے اس کو روکنے کے لیے آ س کا استعمال مفید ہے ارجن کے پتوں کا پانی کان کے درد کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے دل کے مریضوں کے لیے آ س کا استعمال مفید ہے تنگی پیشاب کے لیے بہت مفید ہے ارجن کے پتے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے بہت شاندار ھے آ س کا استعمال ہاڈی کو مظبوطی دیتا ہے دودھ کے ساتھ ارجن کا استعمال کو کولسٹرول کو کم کرنے میں معاون ھے ارجن کے پھل کا مربہ دل کو طاقت اور معدے کو ہلکا اور قبض کو دور کرتا ہے

ادرک کے فائدے Ginger health benefits

  ادرک Ginger  ادرک کے فوائد ادرک کا رس شہد میں ملا کر کھانے سے کھانسی نزلہ زکام اور گلے کی خراش دور ھو جاتی ھے غذا کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ادرک کھانے سے ہاضمے کی قوت تیز ھوتی ھے گیس کے مریضوں کے لیے ادرک کا استعمال مفید ہے ادرک کی چائے ناک کی سوزش اور نزلہ زکام کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ھے کھانسی اور دمے کے مریضوں کے لیے مفید ہے جگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جس سے دل مظبوط ھوتا ھے ادرک جسم میں کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے ادرک کے استعمال سے ھافظہ تیز ھوتا ھے ادرک کا استعمال کمر کے درد کو کم کرتا ہے یاد داشت تیز کرتا ہے کمر کے درد کو کم کرنے میں معاون ھے ادرک کے تیل سے پٹھوں کی  اکراہٹ اور درد دور ھو تا ھے

Amla (Emblic mytoblan)health benefits آ ملہ پھل کے فوائد

  آ ملہ AMLA آ ملہ پھل کے فائدے آ ملہ گیلک ایسڈ ٹینک ایسڈ اور گوند کا اچھا ذریعہ ہے وٹامن سی کی کمی والے افراد کو اس کا استعمال مفید ہے آ ملہ فولاد کا بہت اچھا ذریعہ ہے آ ملہ اچھا خون بنانے کے لیے بہترین فولاد فراہم کرتا ہے مردنہ قوت کو بڑھاتا ہے دل کے مریضوں کے لیے آ ملہ بہت شاندار ھے دل کی کمزوری کو دور کرنے میں معاون ھے جسمانی حدت کو کم کرنے میں معاون ھے نکسیر اور ہاتھ پاوں کی جلن کی صورت میں بہت خوب ھے بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے آ ملہ اللّٰہ کی طرف سے شفاء ہے  کھٹے ڈکار اور قے کی صورت میں آ ملہ کا استعمال مفید ہے نظر کی کمزوری بالوں کی کمزوری اور قبل از وقت بال سفید کی صورت میں آ ملہ کا استعمال ایک مؤثر علاج ھے سر کے تمام امراض  کے لیے آ ملہ بہترین دوا ہے  پھیپھڑوں کے  امراض کے لیے آ ملہ کا استعمال بہت مفید ہے مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے آ ملہ کھانے سے پیشاب کی جلن دور ھو جاتی ھے گنجے پن کا بہترین علاج ہے

Mango health benefits آ م کھانے کے فائدے اردو میں

  آ م MANGO  آ م کھانے کے فائدے کچے آم میں آ گزالک ایسڈ اور سٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے  آ م وٹامن بی 1 اور 2 بھی مہیا کرتا ہے  کچا آ م سکروی جلدی خارش کو دور کرتا ہے کچا آ م سوڈیم کلورائیڈ کی کمی کو پورا کرتا ہے آ م میں موجود وٹامن سی خون کی خرابیوں کو دور کرتا ہے جریان خون اور نکسیر کی صورت میں کچے آم کا استعمال مفید ہے پکا ہوا آ م جسم کی بیرونی سطح کو طاقت دیتا ہے ھے آ م میں وٹامن اے وافر مقدار میں موجود ھوتا ھے جو کہ جسمانی نشوونما کے لیے بہت شاندار ھے آ م کا استعمال لیکوریا اور جسمانی ڈھیلے پن کو دور کرنے میں معاون ھے اندرونی انفکشن ختم کرنے میں معاون ھے آنکھوں کے مسائل میں آ م کا استعمال مفید ہے خون بکثرت پیدا کرتا ہے پکا ہوا آ م جلد کی رنگت بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے کہ

آ لو بخارے کے فائدے اردو میں Plum health benefits

  Plum آ لو بخارا Plum  health benefits آ لو بخارا کھانے کے فائدے اس میں پروٹین فیٹ اور شکر کیلشیم اور فاسفورس      بھرپور مقدار میں موجود ھوتا ھے  آ لو بخارا معدنیات میلک ایسڈ اور سٹرک ایسڈ کا ذخیرہ ہے خون کی تیزابیت ختم کرنے میں معاون ھے جگر کی گرمی کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے دل کی گرمی کو دور کرتا ہے اور کولسٹرول کو تحلیل کر کے خون کے دباؤ کو کم کرتا ہے معدے کی جلن دور کرتا ہے آ نتوں کی خشکی اور قبض کو ختم کرنے میں معاون ھے کانوں میں سائیں سائیں کی آوازیں جن لوگوں کو آ تی ہیں ان کے لیے بہت شاندار ھے

Potato health benefits آلو 🥔 کے فائدے

آ لو patato   آلو کے فائدے ۔                                                             آلو میں معدنی نمک اور وٹامن کا بھرپور حصہ ھوتا ھے جو بچوں کی نشوونما کے لیے بہت شاندار ھے یہ کھٹائی اؤر یوریک ایسڈ کو زایل کرتا ہے آلو اپنے اندر الکلی کا ایک بہت بڑا حصہ رکھتا ہے تیزابیت کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے آ لو قبض کشاء ھے اور پیشاب آ ور غذا ھے سکروی کے مریضوں کے لیے مفید ہے گھنٹیا کا کے مریضوں کے لیے کچے آ لو کا رس مفید ہے 

Peach 🍑 health benefits آ ڑو کے فائدے

آ ڑو peach Peach  آ ڑو کے فائدے آ ڑو میں فاسفورس شکر اور لحمیات کسیر مقدار میں ھوتی ھیں معدے اور جگر کو طاقت دیتا ہے√ پیاس کی شدت کم کرنے میں معاون ھے√ ہائی بلڈ پریشر کو  اعتدال پر رکھتا ہے√ پیٹ کے کیڑے مارتا ہے√ معدے کی تزابیت ختم کرنے میں معاون ھے√ پھوڑے پھنسیاں نکلیں کی صورت میں اس پھل کا استعمال مفید ہے قبض کشاء ھے√

لونگ کے فائدے clove health benefits

لونگ کے فائدے   Clove health benefits لونگ کے فائدے دانتوں اور مسوڑھوں کے درد میں مفید ہے √ حلق کا ورم دور کرنے میں مدد دیتا ہے √ دماغ دل اور معدے کو طاقت دیتا ہے √ آ نتوں کی کمزوری کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے √ کمزوری دور کرنے میں معاون ھے √ پانی میں ابال کر قہوہ بنا کر پینے سے نزلہ زکام کم کرنے میں   مدد دیتا ہے کمر درد اور جوروں کے درد کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے   دانتوں کے درد کے خاتمے کے لیے لونگ کا استعمال بہت خوب ھے لونگ کا تیل بھی دانتوں کے درد میں مفید ہے √  پیٹ پھولنے کی صورت میں اس کا استعمال بہت مفید  ہے 

Black pepper health benefits.کالی مرچ کے فائدے

کالی مرچ کے فائدے   کالی مرچ کے فائدے اردو میں  میں   بلغم کو ختم کرنے میں معاون ھے✓ بھوک کو بڑھاتی ہے✓ معدے کو طاقت دیتی ہے✓ پاؤں سن ھونے کی صورت میں کالی مرچ کا استعمال✓ مفید ہے کالی مرچ گیس کا خاتمہ کرتی ہے✓ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے ✓ کالی مرچ کا چھلکا اتار کر سفید مرچ کو آنکھوں  کی✓ تکالیف میں مفید ہے