دانتوں اور مسوڑھوں کے درد میں مفید ہے √
حلق کا ورم دور کرنے میں مدد دیتا ہے √
دماغ دل اور معدے کو طاقت دیتا ہے √
آ نتوں کی کمزوری کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے √
کمزوری دور کرنے میں معاون ھے √
پانی میں ابال کر قہوہ بنا کر پینے سے نزلہ زکام کم کرنے میں مدد دیتا ہے
کمر درد اور جوروں کے درد کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے
دانتوں کے درد کے خاتمے کے لیے لونگ کا استعمال بہت خوب ھے
لونگ کا تیل بھی دانتوں کے درد میں مفید ہے √
پیٹ پھولنے کی صورت میں اس کا استعمال بہت مفید ہے
Comments
Post a Comment