Skip to main content

Posts

Showing posts with the label MSA

Food safety book for level 1traning

Food safety book for level 1traning 1 2 3 4 5 6 7 8 9  

Today Islamic Dãte and weather ☁️ fsd اسلامی تاریخ اور فیصل آباد کا موسم

  اسلامی تاریخ ۔           آ ج پاکستان میں ربیع الاول کی 19 تاریخ ھے اور 1445ھ ھے آ ج عیسوی کیلنڈر کی اکتوبر کی 6 تاریخ ھے فیصل آباد کا موسم گرم موسم فیصل آباد میں سورج ☀️ کا وقت 6:04 سورج غروب کا وقت 5:47

ادرک کے فائدے Ginger health benefits

  ادرک Ginger  ادرک کے فوائد ادرک کا رس شہد میں ملا کر کھانے سے کھانسی نزلہ زکام اور گلے کی خراش دور ھو جاتی ھے غذا کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ادرک کھانے سے ہاضمے کی قوت تیز ھوتی ھے گیس کے مریضوں کے لیے ادرک کا استعمال مفید ہے ادرک کی چائے ناک کی سوزش اور نزلہ زکام کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ھے کھانسی اور دمے کے مریضوں کے لیے مفید ہے جگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جس سے دل مظبوط ھوتا ھے ادرک جسم میں کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے ادرک کے استعمال سے ھافظہ تیز ھوتا ھے ادرک کا استعمال کمر کے درد کو کم کرتا ہے یاد داشت تیز کرتا ہے کمر کے درد کو کم کرنے میں معاون ھے ادرک کے تیل سے پٹھوں کی  اکراہٹ اور درد دور ھو تا ھے

Islamic Dãte today اسلامی تاریخ

                 اسلام وعلیکم    آ ج پاکستان میں ربیع الاول کی 7 تاریخ ھے اور 1445ھ ھے  آ ج عیسوی کیلنڈر کی 24 تاریخ ھے اور 2023ء ھے اور دن اتوار کا ھے فیصل آباد موسم آ ج فیصل آباد کا موسم متواتر بادلوں کے ساتھ 6:00 تک 40٪ بارش کا امکان ہے اور 7:00 کے بعد سے پورا دن بادلوں میں رہنے کا امکان ہے  جزوی طور پر ابر آ لود۔اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان آ ج فیصل آباد میں سورج ☀️ کا وقت  5:56منٹ سورج غروب کا وقت 6:02 منٹ