ادرک Ginger |
ادرک کے فوائد
ادرک کا رس شہد میں ملا کر کھانے سے کھانسی نزلہ زکام اور گلے کی خراش دور ھو جاتی ھے
غذا کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
ادرک کھانے سے ہاضمے کی قوت تیز ھوتی ھے
گیس کے مریضوں کے لیے ادرک کا استعمال مفید ہے
ادرک کی چائے ناک کی سوزش اور نزلہ زکام کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ھے
کھانسی اور دمے کے مریضوں کے لیے مفید ہے
جگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے
ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جس سے دل مظبوط ھوتا ھے
ادرک جسم میں کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے
ادرک کے استعمال سے ھافظہ تیز ھوتا ھے
ادرک کا استعمال کمر کے درد کو کم کرتا ہے یاد داشت تیز کرتا ہے
کمر کے درد کو کم کرنے میں معاون ھے
ادرک کے تیل سے پٹھوں کی اکراہٹ اور درد دور ھو تا ھے
Comments
Post a Comment