Skip to main content

ارجن کے فائدے اردو میں terminalia Arjuna health benefits

 

ارجن  کے فائدے اردو میں terminalia Arjuna health benefits
ارجن کے فائدے اردو میں terminalia Arjuna health benefits 

ارجن کے فائدے

دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے

 ارجن کی چھال میں گلیو کو سائیڈ موجود ھوتا ھے جو کہ دل کو طاقت دینے میں معاون ھے

ارجن کے استعمال سے دل لی کمزوری اور دل کی درد ٹھیک ہو جاتی ھے

ارجن چوٹ وغیرہ میں بہت خوب ھے اس کے استعمال سے ہڈی تک جڑ جاتی ہے 

مسوڑھوں کی سوزش اور دانتوں کے لیے مفید ہے اس کی چھال کا جوشاندہ بنا کر پینے سے مسوڑھوں سے خون آ نا اور دانتوں کا ہلنے بند ہو جاتا ہے

خون دست یعنی کہ پیچش کے دوران جو خون آ تا ھے اس کو روکنے کے لیے آ س کا استعمال مفید ہے

ارجن کے پتوں کا پانی کان کے درد کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے

دل کے مریضوں کے لیے آ س کا استعمال مفید ہے

تنگی پیشاب کے لیے بہت مفید ہے

ارجن کے پتے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے بہت شاندار ھے

آ س کا استعمال ہاڈی کو مظبوطی دیتا ہے

دودھ کے ساتھ ارجن کا استعمال کو کولسٹرول کو کم کرنے میں معاون ھے

ارجن کے پھل کا مربہ دل کو طاقت اور معدے کو ہلکا اور قبض کو دور کرتا ہے


Comments

Popular posts from this blog

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade) antioxidants

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade)  

السی کے فائدے اردو زبان میں ALSi or flaxseed health benefits

  Alsi or flaxseed السی 

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ