انار کے فائدے
Pomegranate |
انار کے فائدے Health benefits Pomegranate
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں ۔نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ۔انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کے یہ معدے کو حیات نوعطا کرتا ہے (ابن القیم)
1.انار کا چھلکا پیٹ کے کیڑے مکوڑے مار دیتا ہے
2.میٹھا انار حلق یا سینے کی سوزش کو ختم کر دیتا ہے
3.انار پرانی سے پرانی کھانسی کو ختم کرنے میں معاون ھے
4.انار روٹی کے ساتھ کھانے سے پیٹ میں کسی قسم کی خرابی پیدا نہیں ھوتی ۔
5 معدے کی سوزش کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
6.انار پیشاب آ ور ھونے کے ساتھ ساتھ جگر کی حدت کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
7.انار کھانے سے دل کی بیماروں میں کمی آ تی ہے
8.انار کے دانے خونی بواسیر والے مریضوں کے لیے مفید ھیں
9.انار کے پتوں کا پانی ناک میں ڈالنے سے نکسیر بند ہو جاتی ہے
10.انار پوٹاشیم کا اچھا ذریعہ ہے ۔
11.شوگر کے مریضوں کے لیے انار کا جوس فائدے مند ہے
12.موٹاپے کو کم کرنے میں معاون ھے
13.انار کے چھلکے میں ٹائٹینک ایسڈ پایا جاتا ہے
14. انار پیٹ کے کیڑے جتم کرنے کے لیے بہت موثر دواء ہے
کیونکہ اس میں الکلاعیڈ ھوتا ھے
15.انار سٹرک ایسڈ میلک ایسڈ گلوکوز پانی اور وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ھوتا ھے
16.بچوں کو خونی دست آ نے کی صورت میں انار کا رس بہت مفید ہے
17.بخار کو کم کرنے میں معاون ھے
18.انار جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے
19.بھوک نہ لگنے والوں کے لیے انار بہت مفید ہے
20.انار کھانے سے پیشاب کھل کر آ تا ھے
21.انار کا رس اسہال کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
22.انار کے دانوں پر نمک اور کالی مرچ ڈال کر کھانے سے پیٹ کا درد ختم ہو جاتا ھے
23.پیچش کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
24.انار دستوں کو روکنے کے لیے بہت مفید ہے
25.یرقان کے مریضوں کے لیے مفید ہے
26.انار بخار کو ختم کرنے میں معاون ھے
27.پیٹ کے کیڑے ختم کرنے اور بھوک بڑھانے میں معاون ھے
28.گردوں اور مثانے کی پتھری کا علاج بھی انار کھانے سے ھو جاتا ھے
29.دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت کرتاہے
Comments
Post a Comment