آ ملہ AMLA |
آ ملہ گیلک ایسڈ ٹینک ایسڈ اور گوند کا اچھا ذریعہ ہے
وٹامن سی کی کمی والے افراد کو اس کا استعمال مفید ہے
آ ملہ فولاد کا بہت اچھا ذریعہ ہے
آ ملہ اچھا خون بنانے کے لیے بہترین فولاد فراہم کرتا ہے
مردنہ قوت کو بڑھاتا ہے
دل کے مریضوں کے لیے آ ملہ بہت شاندار ھے
دل کی کمزوری کو دور کرنے میں معاون ھے
جسمانی حدت کو کم کرنے میں معاون ھے
نکسیر اور ہاتھ پاوں کی جلن کی صورت میں بہت خوب ھے
بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے آ ملہ اللّٰہ کی طرف سے شفاء ہے
کھٹے ڈکار اور قے کی صورت میں آ ملہ کا استعمال مفید ہے
نظر کی کمزوری بالوں کی کمزوری اور قبل از وقت بال سفید کی صورت میں آ ملہ کا استعمال ایک مؤثر علاج ھے
سر کے تمام امراض کے لیے آ ملہ بہترین دوا ہے
پھیپھڑوں کے امراض کے لیے آ ملہ کا استعمال بہت مفید ہے مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے
آ ملہ کھانے سے پیشاب کی جلن دور ھو جاتی ھے
گنجے پن کا بہترین علاج ہے
Comments
Post a Comment