آ م MANGO |
کچے آم میں آ گزالک ایسڈ اور سٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے
آ م وٹامن بی 1 اور 2 بھی مہیا کرتا ہے
کچا آ م سکروی جلدی خارش کو دور کرتا ہے
کچا آ م سوڈیم کلورائیڈ کی کمی کو پورا کرتا ہے
آ م میں موجود وٹامن سی خون کی خرابیوں کو دور کرتا ہے
جریان خون اور نکسیر کی صورت میں کچے آم کا استعمال مفید ہے
پکا ہوا آ م جسم کی بیرونی سطح کو طاقت دیتا ہے ھے
آ م میں وٹامن اے وافر مقدار میں موجود ھوتا ھے جو کہ جسمانی نشوونما کے لیے بہت شاندار ھے
آ م کا استعمال لیکوریا اور جسمانی ڈھیلے پن کو دور کرنے میں معاون ھے
اندرونی انفکشن ختم کرنے میں معاون ھے
آنکھوں کے مسائل میں آ م کا استعمال مفید ہے
خون بکثرت پیدا کرتا ہے
پکا ہوا آ م جلد کی رنگت بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
کہ
Comments
Post a Comment