![]()  | 
| کالی مرچ کے فائدے | 
کالی مرچ کے فائدے اردو میں میں
بلغم کو ختم کرنے میں معاون ھے✓
بھوک کو بڑھاتی ہے✓
معدے کو طاقت دیتی ہے✓
پاؤں سن ھونے کی صورت میں کالی مرچ کا استعمال✓ مفید ہے
کالی مرچ گیس کا خاتمہ کرتی ہے✓
کھانے کو ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے ✓
کالی مرچ کا چھلکا اتار کر سفید مرچ کو آنکھوں کی✓ تکالیف میں مفید ہے

Comments
Post a Comment