املتاس Cassia |
- املتاس کی پھلی گلے کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے گلے کے غدود پھول جائیں تو املتاس کی پھلی کو دودھ میں جوش دے کر غرارے کرنے سے گلے کو آ رام ملتا ہے
- املتاس کیے پھولوں کا استعمال بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
- املتاس کے پھولوں کا سالن استعمال کرنے سے قبض کا خاتمہ ھوتا ھے
- بخار اور دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے
- املتاس کی جڑیں زکام کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ہیں طریقہ ان کو جلا کر ناک میں دھواں لیں
- زبان کی حس کے خاتمے کی صورت میں املتاس کے گودے کا استعمال مفید ہے
- املتاس کے پتے جلدی امریض میں بہت خوب ھیں جیسا کہ سوجن اور درد کا خاتمہ
- املتاس قبض کشاء ھے
Comments
Post a Comment