آ لو patato |
آلو کے فائدے۔
آلو میں معدنی نمک اور وٹامن کا بھرپور حصہ ھوتا ھے جو بچوں کی نشوونما کے لیے بہت شاندار ھے
یہ کھٹائی اؤر یوریک ایسڈ کو زایل کرتا ہے
آلو اپنے اندر الکلی کا ایک بہت بڑا حصہ رکھتا ہے تیزابیت کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے
آ لو قبض کشاء ھے
اور پیشاب آ ور غذا ھے
سکروی کے مریضوں کے لیے مفید ہے
گھنٹیا کا کے مریضوں کے لیے کچے آ لو کا رس مفید ہے
Comments
Post a Comment