Skip to main content

آ لو بخارے کے فائدے اردو میں Plum health benefits

 Plum

آ لو بخارے کے فائدے اردو میں Plum health benefits
آ لو بخارا Plum

 health benefits آ لو بخارا کھانے کے
فائدے

اس میں پروٹین فیٹ اور شکر کیلشیم اور فاسفورس      بھرپور مقدار میں موجود ھوتا ھے 

آ لو بخارا معدنیات میلک ایسڈ اور سٹرک ایسڈ کا ذخیرہ ہے

خون کی تیزابیت ختم کرنے میں معاون ھے

جگر کی گرمی کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے

دل کی گرمی کو دور کرتا ہے اور کولسٹرول کو تحلیل کر کے خون کے دباؤ کو کم کرتا ہے

معدے کی جلن دور کرتا ہے

آ نتوں کی خشکی اور قبض کو ختم کرنے میں معاون ھے

کانوں میں سائیں سائیں کی آوازیں جن لوگوں کو آ تی ہیں ان کے لیے بہت شاندار ھے


Comments

Popular posts from this blog

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade) antioxidants

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade)  

السی کے فائدے اردو زبان میں ALSi or flaxseed health benefits

  Alsi or flaxseed السی 

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ