انڈے کے فائدے
انڈے کے فائدے |
- انڈے کی سفیدی اور زردی دونوں میں بھرپور غذائیت ہو ہے
- انڈے کی سفیدی میں 87 فی صد پانی اور 12 فی صد پروٹین اور زردی میں 49 فی صد پانی اور 17 فی صد پروٹین اور فیٹ 32 فی صد ہو تی ہے
- انڈے کا خول کیلشیم کاربونیٹ کا خزانہ ہے۔جو کے مرغیوں کی خوراک کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔انڈے کے ٹوٹل وزن کا 10فی صد خول ہوتا ہے ۔
- انڈے کی زردی وٹامن ڈی کا خزانہ ہے
- انڈا جلد کے لیے بہت مفید ہے
- انڈا غذائیت سے بھرپور غذا ہے
- انڈا سب سے زیادہ غذائیت بخش ہونے کے ساتھ مفید ہے
- بالوں میں خشکی کو دور کرنے کے لیے مفید ہے ۔انڈے میں تھوڑا تیل مکس کر کے لگانے سے خشکی دور اور بال نرم و ملائم ہو جاتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment