Alsi or flaxseed السی |
السی کے فائدے
- السی قبض ذیابیطس اور دل کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
- السی کے بیجوں سے جو تیل نکلتا ہے اس تیل سے اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بھرپور مقدار میں موجود ھوتا ھے جو کہ کولسٹرول کو کم کرنے میں معاون ھے
- السی کے تیل میں فوٹو اسٹروجینک لیگنن ھوتا ھے جو کہ جسم میں رسولیاں بننے سے روکتا ھے
- السی کھانے سے پروٹین کی کمی پوری ھو جاتی ھے
- السی وٹامن بی 1 بی 2 وٹامن سی اور ای اور کیروٹین فراہم کرتا ہے
- السی پوٹاشیم فاسفورس اور کیلشیم بھی فراہم کرتا ہے
- السی قبض کشاء ھے
- السی ہاضمہ کو قوت دیتی ہے
- السی سانس کی بیماروں سے بچاتی ہے
- السی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
- السی کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس میں اسنشیل فیٹی ایسڈ کافی مقدار میں موجود ہیں
- السی کا استعمال چھاتی کے سرطان میں مبتلا مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
Wow
ReplyDelete