Fig انجیر کے فوائد |
Fig انجیر کے فوائد |
انجیر کے فائدے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے انجیر کے فوائد میں دو اہم ارشادات فرمائے ھیں ۔
بواسیر کو ختم کرنے اور جوروں کے دردوں میں مفید ہے
1. انجیر بدن کو فربہ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
2. انجیر ملیک ایسڈ سیٹرک ایسڈ اور اسٹیک ایسڈ اور شکر کا بہترین ذریعہ ہے
3. انجیر معدے کے مریضوں کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں فیسین نام کا خامرہ ہوتا ہے
4. گردوں کو صاف کرنے اور پھنسیاں پھوڑے نکلنے کی صورت میں معاون ثابت ہوتا ہے
5. انجیر بواسیر کا بہترین علاج ہے
6. انجیر بواسیر کو ختم کرنے اور جوروں کے درد میں بہت مفید ہے
7. انجیر کی ایک قسم سفید مثانے اور گردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکال دیتی ہے
8. حلق، سینے،چھاتی اور پھیپھڑوں کی سوزش میں معاون ثابت ہوتی ہے
9. بلغم کو خارج کرنے میں معاون ثابت ھو تی ھے
10.گردوں ارو مثانے کی سوزش میں مفید ہے
11. پیاس بجھانے ،انتوں کو نرم کرنے ،بلغمی کھانسی کو ختم کرنے ،پیشاب آ ور اور فاسد مادوں کے اخراج میں بہت زیادہ مفید ہے
12.انجیر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مفید ہے
13. وٹامن اے اور سی کا بہترین ذریعہ ہے
14.انجیر خوراک کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
15. رنگ گورا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے
16. موٹاپا کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
17.انجیر کھانے سے دودھ میں اضافہ اور حیض کا خون زیادہ آتا ہے
18. انجیر خوراک کو ہضم کرنے میں اور دردوں کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
19. خون کی نالیوں میں جمی ہوئی غلاظتوں کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
20. برص کے مریضوں کے لیے انجیر بہت مفید ثابت ہوتی ہے
21. دمے اور کھانسی کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے
22. بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے
23. انجیر فالتو چربی کو تحلیل کر کے پیٹ کو چھوٹا کر میں معاون ثابت ہوتا ہے
24. کمر درد کو کم یا ختم کرنے میں معاون ثابت ہو تی ہے
25. پیٹ کی بیماروں میں معاون ثابت ہوتی ہے
Mash Allah
ReplyDelete