Skip to main content

اسبغول کے فوائد Psyllium husk health benefits

 
اسبغول کے فوائد Psyllium husk health benefits

اسبغول کے فائدے

اسبغول کا استعمال ڈپریشن کے مریضوں کے لیے مفید ہے

اسبغول استعمال کرنے سے معدے کے جراثیم ختم ہو جاتے ہیں

اسبغول معدے کو تقویت دینے کے ساتھ دماغ کو پر نور رکھتا ہے

اسبغول کا استعمال یورک ایسڈ کو ختم کرنے میں معاون ھے 

اسبغول کا استعمال ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے

اسبغول کا استعمال کولسٹرول پر قابو پانے میں مدد کرتا ہے

اسبغول کا استعمال قبض اور پچیپش کے مریضوں کے لیے بہت خوب ھے

اسبغول معدے کا محافظ ہے کیونکہ یہ معدے کے جراثیم کو ختم کرتا ہے

اسبغول السر اور بواسیر کے مریضوں کے لیے اللّٰہ کی طرف 

سے شفاء ہے 

اسبغول کا استعمال بلغم اور نزلہ زکام ختم کرنے میں معاون ھے

دمے کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے

اس کا استعمال پیٹ کی بیماروں سے بچاتا ہے

اسبغول کا استعمال گنجے پن سے بچاتا ہے

اسبغول کھانسی کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے

اسبغول اللّٰہ رب العزت کا ایک تحفہ ہے خون کی گرمی کو دور کرتا ہے

اسبغول کا استعمال مثانے کے امراض سے بچاتا ہے



Comments

Popular posts from this blog

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade) antioxidants

Tri butyle hydroquinone TBHQ 99%( food Grade)  

السی کے فائدے اردو زبان میں ALSi or flaxseed health benefits

  Alsi or flaxseed السی 

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ

Personal hygiene ذاتی صفائی کا طریقہ