Skip to main content

Peach 🍑 health benefits آ ڑو کے فائدے

Peach 🍑 health benefits آ ڑو کے فائدے
آ ڑو peach

Peach 🍑 health benefits آ ڑو کے فائدے
Peach

 آ ڑو کے فائدے

آ ڑو میں فاسفورس شکر اور لحمیات کسیر مقدار میں ھوتی ھیں

معدے اور جگر کو طاقت دیتا ہے√

پیاس کی شدت کم کرنے میں معاون ھے√

ہائی بلڈ پریشر کو  اعتدال پر رکھتا ہے√

پیٹ کے کیڑے مارتا ہے√

معدے کی تزابیت ختم کرنے میں معاون ھے√

پھوڑے پھنسیاں نکلیں کی صورت میں اس پھل کا استعمال مفید ہے

قبض کشاء ھے√



Comments

Popular posts from this blog

آ گ بجھانے والے آ لہ کو استعمال کرنے کا طریقہ how to use a fire extinguisher

آ گ بجھانے والے آ لہ کو استعمال کرنے کا طریقہ how to use a fire extinguisher  

Today Islamic Dãte اسلامی تاریخ

 آ ج پاکستان میں ربیع الاول کی 11 تاریخ ھے اور  1445   ھ ہ ہے آ ج عیسوی کیلنڈر کی 28 تاریخ ھے اور 2023ء ھے فیصل آباد کا موسم  آ ج فیصل آباد میں موسم دھواں دھواں محسوس ہونے کے ساتھ دوپہر کے بعد بادلوں کے آ نے کا امکان ہے فیصل آباد میں سورج ☀️ کا وقت59  : 5 سورج غروب آفتاب کا وقت57: 5